خطبات

خطبات

Rahimia Institute of Quranic Sciences

Episodes 533
Avg. Duration 1h 3m
Activity Highly Active
Apple Rating 5.0 (6)
Since Sep 2021
Latest Episode Jun 2026

Publishing Details

Schedule
Every Few Days
Format
Episodic
Consistency
27%
Hosting
feeds.transistor.fm

About This Podcast

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute

Podcasting 2.0 Features

episode podping

Social Media

Explore Statistics

Recent Episodes

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026

Jun 07, 2026 1h 5m

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ :…

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026

Jun 05, 2026 45m

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ  نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہخطبہ جمعۃ المبارکحضرت ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ : 12؍ ذی الحجہ 1447ھ /29 ؍مئی …

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026

May 30, 2026 1h 12m

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیتخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12؍ذوالحجہ 1447ھ…

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026

May 30, 2026 56m

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 5 ذی الحجہ 1447ھ/ 22 ؍مئی 2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ…

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026

May 29, 2026 1h

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میںخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ:27 ذی قعدہ   1447ھ / 15؍مئی …

خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

May 29, 2026 32m

خطبۂ عید الاضحٰیحضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 10؍ ذوالحجہ 1447ھ / 27؍ مئی  2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوربروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو…

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026

May 29, 2026 1h 13m

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ:…

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت | 15-05-2026

May 29, 2026 1h 31m

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے  جامع نظام عبادت کی اہمیتخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 27؍ ذوالقعدة 1447ھ /15؍ مئی…

تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026

May 16, 2026 1h

تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ:20 ذی قعدہ  …

استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’

May 09, 2026 1h 15m

’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیتخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 20؍ ذی…

یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ | 01-05-2026

May 04, 2026 2h

یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 13؍ذی القعدہ 1447ھ…

ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ | 24-04-2026

May 01, 2026 1h 52m

ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 06؍ ذی قعدہ 1447ھ /24؍…

معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت | 24-04-2026

Apr 29, 2026 1h 8m

*معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت*خطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 6؍ذی قعدہ   1447ھ /…

توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد | 17-04-2026

Apr 21, 2026 57m

*توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد*خطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 28 ؍شوال  1447ھ /17؍اپریل …

ظلم کے نظاموں کے انجام اور ملت ابراھیمیہ کے قرآنی اصولوں کے تناظر میں ڈیجیٹل دور میں دینِ حق کے انسان دوت عادلانہ جدوجہد کی اہمیت | 17-04-2026

Apr 20, 2026 1h 31m

ظلم کے نظاموں کے انجام اور ملت ابراھیمیہ کے قرآنی اصولوں کے تناظر میں ڈیجیٹل دور میں دینِ حق کے انسان دوت عادلانہ جدوجہد کی اہمیتخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے…

معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیت | 10-04-2026

Apr 18, 2026 1h 1m

معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت  ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ:21؍شوال  1447ھ /10؍اپریل …

مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ | 10-04-2026

Apr 13, 2026 1h 3m

مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 21؍ شوال 1447ھ / 10؍ اپریل…

کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ | 03-04-2026

Apr 09, 2026 50m

کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا مفتی ڈاکٹر سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 14؍شوال  1447ھ /03؍اپریل  2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ…

دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ | 03-04-2026

Apr 08, 2026 1h 20m

دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۴؍ شوال…

تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد

Apr 01, 2026 53m

تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم  در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہخطاب: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 21؍ رمضان المبارک 1447ھ / 11 مارچ 2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ…

Frequently Asked Questions

How many episodes does خطبات have?

خطبات has published 533 episodes since September 2021, covering topics in Education, Islam.

Is خطبات still active?

خطبات is currently highly active with new episodes every few days. Average episode length is 1h 3m.

Similar Podcasts