SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Episodes 1,377
Avg. Duration 6m
Activity Highly Active
Since Aug 2018
Latest Episode Jun 2026

Publishing Details

Schedule
Hourly
Format
Episodic
Hosting
sbs-ondemand.streamguys1.com

Contact & Outreach

About This Podcast

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Podcasting 2.0 Features

images

Social Media

Explore Statistics

Recent Episodes

فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی دن میکسیکو اور جنوبی کوریا فاتح قرار

Jun 12, 2026 3m

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور جمہوریہ کوریا نے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا، جبکہ آسٹریلوی فٹبال ٹیم (ساکروز) اتوار کو ترکیہ کے خلاف گروپ ڈی کے اپنے پہلے میچ کی تیاریوں میں مصروف ہےجانئے کس طرح…

یورپ کے ساتھ اشتراک: کیا آسٹریلیا کی مینوفیکچرنگ اور تعلیم بدل سکتی ہے؟

Jun 12, 2026 6m

آسٹریلیا نے یورپی یونین کے بڑے تحقیقی پروگرام Horizon Europe میں شمولیت اختیار کر لی ہے ایک ایسا قدم جسے ماہرین نہ صرف تحقیق بلکہ صنعت، معیشت اور تعلیم کے لیے بھی ایک اہم موڑ قرار دے رہے ہیں۔ Horizon…

Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟

Jun 12, 2026 13m

Before the 2026 tax season begins, taxpayers need to review their receipts, records and the eligibility of their claims. Incorrect or unsupported claims can lead to audits and penalties. Syed Fahad…

ہفتہ رفتہ: جمعہ 12 جون 2026

Jun 12, 2026 8m

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران پر منصوبہ بند فوجی حملے منسوخ کر دیے ہیں، دعویٰ کرتے ہوئے کہ تہران کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کی منظوری دی گئی ہے، اور یہ کہ ایک وسیع تر علاقائی…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا بخار پاکستانی شائقین پر بھی چڑھ گیا

Jun 12, 2026 7m

بنگلہ دیش نے اپنی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی , پاکستان نے 74 سال بعد فٹبال کا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا , اسٹیڈیم گونجتے رہے، پرچم لہراتا رہا؛ پاکستانی چچا کرکٹ نے…

مختصر خبریں: جمعرات 11 جون 2026

Jun 11, 2026 5m

امریکی سیکریٹری دفاع، پیٹ ہیگستھ، کہتے ہیں کہ ایران پر دوبارہ حملوں کی منصوبہ بندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کو پورا کرنے والے معاہدے کے حصول کے بارے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی ایران پر…

As women linked to ISIS return, how does Countering Violent Extremism (CVE) work in Australia? - ISIS سے منسلک خواتین کی واپسی، آسٹریلیا میں کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم (CVE) کیسے کام کرتی ہے؟

Jun 11, 2026 8m

The return of 32 women and children from Syria, who are linked to the self-proclaimed Islamic State group, has prompted concerns around community safety and discussions around mandatory Countering…

مٹی کے ڈھیر سے شاہکار تک، ٹنڈو اللہ یار کے لکھمن داس کی غیرمعمولی داستان

Jun 11, 2026 5m

پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے صوبے سندھ کے ایک چھوٹے شہر ٹنڈو اللہ یار سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت فنکار لکھمن داس نے محدود وسائل اور بے شمار مشکلات کے باوجود مجسمہ سازی کے فن میں اپنی الگ…

Why Karachi’s Lyari, the “Mini Brazil,” lives and breathes football without a World Cup team? - کراچی کا علاقہ لیاری منی برازیل کیوں کہلاتا ہے اور اپنی ٹیم نہ ہونے کے باوجود یہاں فٹبال کا جنون کیوں؟

Jun 10, 2026 6m

During the FIFA World Cup season, Lyari in Karachi comes alive and cannot be ignored. Streets are filled with flags, walls painted with football stars, and preparations for match screenings are in…

مختصر خبریں: بدھ 10 جون 2026

Jun 10, 2026 6m

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں ایران پر حملہ کیا ہے۔ سینٹکام نے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ مشن بلا جواز ایرانی جارحیت کے تناسب…

موسیقی جو آسٹریلیا میں مختلف ثقافتوں کو قریب لا رہی ہے ، گفتگو بانسری نواز انجنئیر وقاص محمود کی

Jun 10, 2026 8m

موسیقی کو روح کی غذا اور دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ کہا جاتا ہے، اور آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں یہ تصور حقیقت کا روپ دھارتا نظر آتا ہے۔ پاکستانی نژاد انجینئر اور بانسری نواز وقاص محمود مختلف ثقافتوں سے…

زخمی اور لاوارث جانوروں کا مسیحا، کراچی کا 'ون مین ایمبولینس'

Jun 10, 2026 7m

کراچی (پاکستان) کی مصروف اور ہنگامہ خیز سڑکوں پر ایک ایسی ایمبولینس بھی دوڑتی ہے جو انسانوں نہیں بلکہ بے زبان جانوروں کی مدد کے لیے وقف ہے۔ اس منفرد’ون مین ایمبولینس‘ کے پیچھے سید فیصل ہیں، جو اپنی…

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہڑتال، احتجاج اور ہلاکتیں۔ وہاں کیا ہو رہا ہے؟

Jun 10, 2026 7m

حالیہ احتجاج کے پیش نظر پاکستان کے زیرِ انظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے اور ممکنہ امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاق کی جانب سے اضافی نفری کشمیر میں تعینات کی گئی…

Are electric vehicles worth it in Australia?| Fuel in Focus - کیا آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنا اچھا فیصلہ ہے؟ فیول ان فوکس

Jun 09, 2026 5m

Electric vehicles are becoming more common on Australian roads as fuel prices remain unstable and more drivers look for cheaper ways to travel. Here's what you need to know if you are thinking about…

مختصر خبریں: منگل 09 جون 2026

Jun 09, 2026 5m

فلپائن میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 12 افراد تا حال لاپتہ ہیں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جو گرتے ہوئے ملبے، عمارت کے گرنے اور زمین کھسکنے کے واقعات کا نتیجہ ہیں اور کم از کم 140…

Aliyyah Jawaid Rahmani has turned dreams into reality through football - “فٹبال کے ذریعے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی عالیہ جاوید رحمانی”

Jun 09, 2026 7m

Aliyyah Jawaid Rahmani said that as a female footballer she has faced many challenges on the field, however, family support and self-confidence helped her achieve success. She described Nadia Nadim…

Celebrating Diversity: OAM recipient Muhammad Ali Reflects on Migrants’ Impact on Australia - تارکین وطن افراد بھی آسٹریلین معاشرے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، OAM حاصل کرنے والے جناب محمد علی کی گفتگو

Jun 08, 2026 14m

Pakistani-Australian community leader Muhammad Ali has spent nearly a decade serving the community through Helping Hand Australia. In recognition of his contributions, he was awarded the Order of…

مختصرخبریں: پیر 08 جون 2026

Jun 08, 2026 5m

ایران نے بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسرائیل کی طرف متعدد میزائل داغے ہیں۔ اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے میزائلوں کو روک دیا، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع…

Zia Ahmed, recipient of the Order of Australia Medal 2026: Leading service, harmony and community Impact - میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا 2026 حاصل کرنے والے ضیاء احمد: سماجی ہم آہنگی اور کمیونٹی خدمات کا سفر

Jun 08, 2026 7m

Zia Ahmed, recipient of the Order of Australia Medal (OAM), reflects on his journey in community service, voluntary work, and the importance of promoting social harmony in multicultural Australia. He…

ہفتہ رفتہ :جمعہ 5 جون 2026

Jun 05, 2026 7m

نئے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ نیو ساؤتھ ویلز میں بے گھر ہونے کی شرح بڑھ رہی ہے -ہوم لیس نیو ساؤتھ ویلز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں گلیوں میں سونے والوں کی تعداد چھ سال میں 75 فیصد بڑھ…

Frequently Asked Questions

How many episodes does SBS Urdu - ایس بی ایس اردو have?

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو has published 1377 episodes since August 2018, covering topics in Daily News, News.

Is SBS Urdu - ایس بی ایس اردو still active?

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو is currently highly active with new episodes hourly. Average episode length is 6m.

How do I contact SBS Urdu - ایس بی ایس اردو for sponsorship or guest appearances?

Sign up on Grep.FM to access contact details for SBS Urdu - ایس بی ایس اردو, including email and social media links.

Similar Podcasts